ڈی ٹی ایچ کے لئے درخواست دینے کی دعوت

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) پیمرا آرڈیننس 2002 (پیمرا ترمیمی ایکٹ 2007) کی دفعہ 19 کے تحت پاکستان میں ڈائریکٹ ٹو ہوم ڈسٹری بیوشن سروس کے قیام کے لیے کمپنیوں (کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت رجسٹرڈ) کو درخواست دینےکی دعوت دیتا ہے۔.