افعال

اتھارٹی پاکستان میں تمام براڈ کاسٹ میڈیا یا دسٹری بیوشن سروسزکے قیام اور ان کے آپریشن کو منضبط کرنے کی ذمہ دار ہو گی جو بین اُلاقوامی، قومی، صُوبائی، ضلعی، مقامی یا سامعین کے خصوصی ہدف کی غرض سے قائم کئے گئےہوں۔