ایف ایم ریڈیو

ایف ایم ریڈیو براڈکاسٹنگ اعلی معیار کی آواز فراہم کرنے کے لئے ریڈیو ویوز کی فریکوئنسی ماڈیولیشن کا استعمال کرتا ہے۔ ایف ایم براڈکاسٹ بینڈ 88 -108 میگاہرٹز ہے۔ کوریج کا علاقہ عام طور پر 40 سے 50 کلومیٹرہوتاہے

اگر پیمراکوکسی مشتہرشہر / علاقہ میں ایف ایم ریڈیوکی لائسنسنگ کے لئے ایک سے زائد ایپلی کیشنزموصول ہوں تو لائسنس کا اجراءبولی کےعمل کے ذریعےکیا جائےگا۔

  • درخواست فارم pdf logo
  • درخواست جمع کروانے کے لئے ہدایات pdf logo
  • بیان حلفی نمونہ pdf logo
  • فریکوئنسی ایلوکیشن کے لئے درخواست فارم pdf logo
  • جنرل شرائط و ضوابط
  • بولی کا طریقہ کارpdf logo
  • بینک گارنٹی نمونہpdf logo
  • کمرشل ایف ایم ریڈیو اسٹیشن لائسنسز کی فہرستpdf logo
  • نان کمرشل ایف ایم ریڈیو اسٹیشن لائسنسز کی فہرستpdf logo
  • منسوخ ایف ایم ریڈیو اسٹیشن لائسنسز کی فہرست pdf logo
  • لائسنس کی مدت:

    10 سال

    درخواست پروسیسنگ فیس (ناقابل واپسی)

    10،000روپے [چھوٹے شہروں کے لیے]

    25،000روپے [بڑے شہروں کے لیے]

    سیکورٹی ڈپازٹ:

    لائسنس فیس کا 03فیصد (ایک سال تسلی بخش کارکردگی کے بعد واپسی)۔