آئی پی ٹی وی

آئی پی ٹی وی انٹرنیٹ پروٹوکول ٹیلی ویژن ہے۔ جوکہ ٹیلی ویژن پروگراموں کی فراہمی اور دیکھنےکا نیا طریقہ کار ہےجس کے لیے آئی پی نیٹ ورک اور ہائی سپیڈ براڈ بینڈ ٹیکنالوجی کا استعمال کیاجاتا ہے۔یہ سنگل میڈئم پر ٹرپل سروسز (کیبل ٹی وی، انٹرنیٹ اور ٹیلی فون) فراہم کرتا ہے۔

  • درخواست فارمpdf logo
  • آئی پی ٹی وی لائسنس کے لئے درخواست کے ساتھ جمع کرانے والی دستاویزاتpdf logo
  • شرائط برائے اہلیتpdf logo
  • ٹیرف اور لائسنس کیٹیگریز۔pdf logo
  • آئی پی ٹی وی لائسنسز کی فہرستpdf logo