کیبل ٹی وی

اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مستقبل میں کیبل ٹی وی لائسنسزکااجراء بولی کےعمل کے ذریعے کیا جائےگا۔

کیبل ٹی وی

کیبل ٹی وی ڈسٹری بیوشن سروس کا مطلب یہ ہے کہ مختلف چینلز کے نشریاتی اور پہلے سےریکارڈ شدہ سگنلز کو حاصل کرنااورانہیں کیبل نیٹ ورک کے ذریعے صارفین تک ڈسٹری بیوٹ کرنا ہے۔

  • درخواست فارم pdf logo
  • ان ہاؤس چینل ٹیرف pdf logo
  • کیبل کی بولی کی ہدایات pdf logo
  • بولی کا طریقہ کار pdf logo
  • تحصیل وائز بیس پرائس pdf logo
  • لائسنس کی کیٹگری R کے لئے نوٹسpdf logo
  • تحصیل کی سطح پر کیبل ٹی وی لائسنس کے لئے کامیاب بولی دینے والوں کی ریجن وائز فہرست pdf logo
  • لوپ ہولڈرز لائسنسنگ پالیسی pdf logo
  • کیبل ٹی وی آپریٹر اور لوکل لوپ آپریٹر کے درمیان انٹرکنکٹ معاہدہ pdf logo
  • لوپ ہولڈر لائسنس کے لئے درخواست فارم pdf logo

لائسنس کی مدت:

05 سال

درخواست پروسیسنگ فیس (ناقابل واپسی)

5،000روپے۔