لینڈنگ رائٹس

اگر ایک سیٹلائٹ ٹی وی چینل کو بیرون ملک سے اپلنک کیا جاتا ہے اور چینل آپریٹر چینل کوپاکستان میں ڈسٹری بیوٹ کرنا چاہتا ہے توپاکستان میں ڈسٹری بیوشنز نیٹ ورکس پر ڈسٹری بیوٹ کرنے کے لئے پیمرا سےلینڈنگ رائٹس پرمیشن حاصل کرنا پڑے گی۔

  • پیمرا لینڈنگ رائٹس پرمیشن ریگولیشنز2016 pdf logo
  • پاکستان میں پیمرا کی طرف سے جاری کردہ لینڈنگ رائٹس پرمیشن رکھنے والے چینلز اور کمپنیزکی فہرست pdf logo

لائسنس کی مدت:

5 سال

درخواست پروسیسنگ فیس (ناقابل واپسی)

20،000روپے۔